Dua on Dec 10, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
ارزقنا حظ الدنيا ونعيم الآخرة 
ويسر لنا كل أمر عسير 
اللهم 
يارب كل شيء، بقدرتك على كل شيء 
اغفر لنا كل شيء ولاتسألنا عن شيء

       آمـــــــــين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ ہمیں (ہمارا) دنیا کا حصہ اور آخرت کی نعمت عطا کر دیجیے ، 
اور ہمارے لیے ہر مشکل کام کو آسان کر دیجیے۔ 
اے اللّٰہ!
اے ہر چیز کے پروردگار ! 
ہر چیز پر اپنی قدرت کے سبب ہمارے لیے سب کچھ (گناہ) معاف کر دیجیے اور ہم سے (ہماری کوتاہی کے لحاظ سے) کچھ سوال نہ کیجیے۔ 
 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔