Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ارزقنا من واسع كرمك
واحفظنا من كل شر و مكروه
وفرج همومنا وأسعد قلوبنا
وأرح بالنا واغفر لنا ولوالدينا
ولكل أحبابنا
يا ذا الجلال والإكرام
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی وسیع مہربانی سے نواز دیجیے ،
ہمیں ہر برائی اور ناپسندیدگی سے حفاظت دے دیجیے ،
ہماری پریشانیاں دور کر دیجیے ،
ہمارے دلوں کو (اپنا) فرمانبردار بنا دیجیے ،
ہمارے دلوں کو راحت دے دیجیے ،
ہمیں ، ہمارے والدین اور ہمارے تمام احباب (کے گناہوں) کو بخش دیجیے۔
اے بزرگی اور عزت والے!
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size