Dua on Dec 10, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏سبحان من أوحى إليك بنوره
لتظل بدرًا ساطعًا عبر المدى

صلّى عليكَ الله ما خفقت بنا
أرواحنا ترجو جوارك موعدا

اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ

Urdu

پاک ہے وہ ذات (اللّٰہ تعالیٰ) جس نے آپ (حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ) پر اپنے نور (قرآن حکیم) کی وحی کی (پیغام ارسال کیا) 
تاکہ آپ  چاند کی مانند دور دور تک (روشنی) پھیلانے والے ہوجائیں ، 
اللّٰہ تعالیٰ آپ ﷺ پر اتنی رحمتیں نازل فرمائے جس قدر آپ کا دل (ہماری تکالیف اور ہدایت) کے لیے پریشان ہوا ،
ہماری روحیں وعدہ کی جگہ (جنت) میں ، آپ کی ہمسائیگی کے لیے پر امید ہیں ، 
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی اتارئیے ۔