Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم انظر إلينا بعين المحبة واللطف حتى نرى الطافك،
فلطفك يجري والعبد لايدري،
وبصرنا بألطافك حتى نسكن تحت اقدارك.
اللهم آمين
اے اللہ !
ہماری طرف محبت و الفت کی نظر سے اس حد تک نگہبانی کیجئے کہ ہم آپ کی مہربانیوں کا مشاہدہ کرنے لگیں کیونکہ آپ کی عنایت تو جاری رہتی ہے حالانکہ بندہ نہیں جانتا ،
اور ہمیں اپنی شفقتوں کا اس حد تک مشاہدہ کرائیے کہ ہم آپ کے فیصلوں کے تحت پرسکون زندگی بسر کرسکیں ۔
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !