Dua on Nov 10, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 إِنَّا نَسْأَلُكَ الْعَافِيَةَ مِنْ كُلِّ مَرَضٍ يُصِيبُ الْجَسَدَ، وَ مِنْ كُلِّ بَلَاءٍ يُثْقِلُ الرُّوحَ. 
 وَ نَسْأَلُكَ يَا اللَّهُ تَمَامَ الْعَافِيَةِ وَالدَّوَامَ عَلَيْهَا، وَ أُسْلُوبَ شُكْرٍ دَائِمٍ لِلْقَلْبِ وَ اللِّسَانِ عَلىٰ نِعَمِكَ. 
 وَ نَسْأَلُكَ يَا رَبِّ الْغِنَى بِحِكْمَتِكَ، وَالْكِفَايَةَ عَنِ الْبَشَرِ بِفَضْلِكَ. 
 آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 ہم آپ سے عافیت مانگتے ہیں ہر اس بیماری سے جو جسم کو لاحق ہو، اور ہر اس آزمائش سے جو روح کو بوجھل کر دے۔ 

 اور اے اللّٰہ! 
 ہم آپ سے کامل عافیت مانگتے ہیں، اور اس (عافیت) پر ہمیشگی مانگتے ہیں، اور اپنے دل اور زبان کے لیے آپ کی نعمتوں پر ہمیشہ شکر ادا کرنے کا سلیقہ مانگتے ہیں۔ 

 اور اے ہمارے رب !  
 ہم آپ سے آپ کی (عطا کردہ) حکمت کے ذریعے (مخلوق) سے بے نیازی کی اور آپ کے فضل کے (شاملِ حال ہونے سے) لوگوں سے بے پرواہ ہو کر کافی ہو جانے  کی دعا کرتے ہیں۔ 
  
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرمائیے !