Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
صل على سيدنا محمد عبدك ورسولك
نبي الرحمة وعلى آله وصحبه وسلم
عدد ما أحاط به علمك وجرى به قلمك
ونفذ به حكمك
اللهم ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ اپنے بندے ، اپنے رسول اور رحمت والے نبی ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر اتنی تعداد میں رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے ، جس کا آپ کے علم نے احاطہ کیا ہوا ہے ، جس پر آپ کا قلم جاری ہوا (لکھ چکا) اور جس کے بارے میں آپ کا حکم نافذ ہوگیا ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size