Dua on Oct 10, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنْ عِبَادِكَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ،
وَ اجْعَلِْنَا مِنْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ الْقَانِتِیْنَ،
وَ اجْعَلْنَا مِنْ أَوْلِیَاءِكَ الْمُتَّقِیْنَ الْمُقَرَّبِیْنَ،
بِرَأْفَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنے گناہوں سے معافی طلب کرنے والے بندوں میں سے بنادیجیے،
ہمیں اپنے نیک اور فرماں بردار (عاجزی سے عبادت کرنے والے) بندوں میں سے بنا دیجیے،
ہمیں اپنے ان اولیاء میں شمولیت دے دیجیے جو پرہیزگار (اللّٰہ کے خوف سے عدل وانصاف کرنے والے) اور آپ سے قرب کے تعلق والے ہیں۔

اے سب رحم کرنےوالوں سے بڑھ کر رحم کرنے والے !
اپنی شفقت و مہربانی کے سبب (ہم پر رحم فرمائیے)۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!