Dua on Oct 10, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
اُسْتُرْ عَلَیْنَا وَعَلیٰ أھْلِیْنَا وَ عَائِلَتِنَا وَ تَقَبّْلْ َتَوْبَتَنَا، 
أَللّٰھُمَّ 
حَصِّنْ فُرُوْجَنَا وَاحْفَظْ أَعْرَاضَنَا وَاسْتُرْنَا بِسِتْرِكَ الْجَمِیْلِ 
أَللّٰھُمَّ
أَعِنَّا عَلیٰ ذِکْرِكَ وَشُکْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتَكَ 
وَاجْعَلْنَا مُقِیْمِیْنَ لِلْصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّیَّاتِنَا 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
ہماری، ہمارے اہل خانہ کی اور ہمارے خاندان کی ستر پوشی فرما دیجیے اور ہماری توبہ قبول فرما لیجئے، 
اے اللّٰہ !
ہماری شرم گاہوں کو پاکدامن کر دیجیے، 
ہماری عزتوں کی حفاظت فرمائیے اور ہماری عمدہ ستر پوشی فرما دیجیے، 
اے اللّٰہ!
اپنی یاد پر، اپنے شکر پر اور اپنی عبادت کی بہتر ادائیگی پر ہماری مدد فرمائیے، 
ہمیں اور ہماری اولادوں کو نماز قائم کرنے والے بنا دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔