Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم بُشرى تشبه الغيث، وفرحة تمحو كل حزن،
و فرج لكل صابر،
وشفاء لكل مريض،
ورحمة لكل ميت،
واستجابة لكل دعاء
اے اللّٰہ
(ہمیں دے دیجیے)
ایسی خوشخبری جو (رحمت ہونے میں) بارش جیسی ہو ،
ایسی خوشی جو ہر غم کو مٹادے ،
(مشکلات میں) ہر صبر واستقامت والے کے لیے کشادگی ،
ہر بیمار کے لیے شفا ،
ہر فوت شدہ کے لیے رحمت ،
اور ہر دعا کی قبولیت ۔