Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوذُ بِكَ مِنْ أَنْ نُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا نَعْلَمُهُ، وَنَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَا نَعْلَمُهُ
إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا،
آمـــــــــين يارب العالمين
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَأَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللًّہ!
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں اس سے کہ ہم شریک ٹھہرائیں آپ کے ساتھ اس چیز کو کہ جسے ہم جانتے ہیں اور ہم معافی چاہتے ہیں ان گناہوں سے (بھی) جنہیں ہم نہیں جانتے۔
(اے اللًّہ!) بیشک میں آپ سے نفع دینے والے علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے،
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size