Dua on Aug 10, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم ارزقنا الحسن كله، حسن الدين، حسن العمل، حسن الرزق 
حسن الزوج، حسن الأولاد 
حسن الجيرة، 
حسن الصحة  ،حسن المظهر 
حسن الأخلاق، حسن كل حسن 
يامعطي كل حسن
 يارب العالمين 

Urdu

اے اللہ ! ہمیں تمام اچھائیاں عطا فرما دیجیے : 
دین میں اچھائی ، عمل کی خوبی ، عمدہ رزق ، اچھی بیوی ، نیک اولاد ، اچھا پڑوس ، اچھی صحت ، اچھی شخصیت ، اعلیٰ اخلاق ، ہر کردار کی اچھائی ، 
اے ہر طرح کی اچھائی دینے والے ، اے اقوامِ عالم کے رب ! ( تمام اچھائیاں دے دیجیے اور ہمیں اچھائی کا خوگر بنا دیجیے )