Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ
اَعْطِنَا ثَوَابَ الْأَوَّابِیْنَ وَ اَجِزْنَا جَزَاءَ الْمُحْسِنِیْنَ
وَاحْشُرْنَا مَعَ الْمُتَّقِیْنَ وَ أَدْخِلْنَا بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الْصَّالِحِیْنَ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً
اے اللّٰہ!
ہمیں (اپنی طرف) رجوع والوں کا اجر وثواب دے دیجیے اور ہمیں نیکی کرنے والوں کا بدلہ عطا کر دیجیے،
ہمیں اللہ کے سامنے جواب دہی پر یقین (کے ساتھ عدل وانصاف کے قائم کرنے) والوں کے ساتھ جمع کر دیجیے اور ہمیں اپنی رحمت کے ذریعے اپنے نیک بندوں میں داخل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size