Dua on Jul 10, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا مِنْ شَفَاعَةِ نَبِیِّكَ مُحَمَّدٍ ﷺ 
وَاجْعَلِ الْتَّقْویٰ لَنَا أَرْبَحَ بِضَاعَةٍ، 
وَلاَ تَجْعَلْنَا فِیْ یَوْمِنَا ھٰذَا مِنْ أَھْلِ الْتَّفْرِیْطِ وْالْإِضَاعَةِ، 
وَآمِنَّا مِنْ خَوْفِنَا یَوْمَ تَقُوْمُ الْسَّاعَةُ 
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ۔ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ !
ہمیں (قیامت کے دن) اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی شفاعت سے محروم نہ کیجیے اور تقویٰ کو ہمارا نفع بخش سرمایہ بنا دیجیے، 
ہمیں اس دن میں (ذمہ داریوں سے) غفلت برتنے والوں اور (اچھے مواقع) ضائع کرنے والوں میں شامل نہ کیجیے، 
اور جس دن قیامت قائم ہو اے ارحم الراحمین ! اپنی رحمت کے سبب ہمیں ہمارے خوف زدہ ہونے سے امن دے دیجیے ۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔