Dua on Jul 10, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل الله عز وجل
 أن يحبنا حبًا تتجاوز به مصاعب  وعثرات الحياة  وهو راضٍ عنا ويجعلنا من الراضين المرضيبن،
 وأسأله أن
 يُعظم الرضا في صدورنا، واليقين في قلوبنا فتغدو الأمور الشديدة والعسيره  هيّنة علينا..
جعل الله
 اوقاتنا كلها في خير ورضا و عامرة بذكره. 

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّہ عزوجل سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمارے ساتھ ایسی محبت کرے کہ جو زندگی کی مشقتوں اور لغزشوں سے بالاتر ہوجائے
اس حال میں کہ وہ ہم سے راضی ہو اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے جو (اللّٰہ تعالیٰ) سے راضی رہنے والے اور جن سے وہ راضی ہو ، 
اور میں اس (اللّٰہ تعالیٰ) سے سوال کرتا ہوں کہ
وہ اپنی رضا کو ہمارے سینوں میں اور یقین کو ہمارے دلوں میں اس طرح پُر عظمت بنا دے کہ سخت اور مشکل کام ہم پر آسان ہوجائیں ۔۔ 
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے تمام اوقات کو بھلائی ، رضامندی میں مقرر اور اپنی یاد سے آباد کر دے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔