Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سبحان الذي كرم بني آدم،
وحمل الإنسان الأمانة
وسخر له الكائنات،
وسخرلنا هذا اليوم المبارك
فالعيد شعيرة من شعائر الله ،
فاستقبلوا العيد احسن استقبال
ولتفرحوا بهذه الشعيرة .
ذَٰلِكَ وَمَن يُعَظِّمْ شَعَائِرَ اللهِ فَإِنَّهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ
عيد أضحى مبارك ،
وكل عام وانتم بخير
پاک ہے وہ ذات جس نے
اولاد آدم کو عزت بخشی
انسان کو امانت (ذمہ داری کی ادائیگی) سونپی ،
کائنات کو اس کے کام میں لگا دیا
اور یہ (عید الاضحیٰ کا) مبارک دن ہمیں عنایت کیا ،
پس عید ، اللہ تعالیٰ کے شعائر میں سے ایک شعار (اہم علامت) ہے ،
پس عید کا اچھے طریقے سے استقبال کیجئے اور اللہ تعالیٰ کی اس شعار کے ساتھ اظہار خوشی کیجئے۔
ذلک و من یعظم شعائر الله فانھا من تقوی القلوب
(یہ اس لیے ہے ، اور جو کوئی اللہ کے نام لگی چیزوں کا ادب (تعظیم شعائر اللہ) کرے تو وہ دل کی پرہیزگاری ہے، سورۃ الحج : 42)
آپ کو عید اضحیٰ (قربان) مبارک ،
تمام سال آپ سب خیریت سے رہیں۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size