Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ بِنُوْرِ وَجْھِكَ الَّذِیْ أَشْرَقَتْ لَهُ الْسَّمٰوٰتُ وَ الْأَرْضُ،
أَنْ تَجْعَلَنَا فِیْ حِرْزِكَ، وَ حِفْظِكَ، وَ جَوَارِكَ، وَ تَحْتَ کَنِفِكَ.
آمين يا ربَّ العَالَمِين
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کی ذات کے اس نور (تجلی) کے وسیلہ سے جس سے ساتوں آسمان اور زمین روشن ہوئے، درخواست کرتے ہیں کہ:
آپ ہمیں اپنی نگرانی میں، اپنی حفاظت میں، اپنی ہم سائیگی میں اور اپنی آغوش میں رکھیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size