Dua on Jun 10, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهٌم
‏إني اسألك راحة تزيل بها متاعبنا،
‏وأنشراحاً يذهب معه ضيق صدورنا،
‏ومغفرة تمحو بهآ ذنوبنا..
ودعوة تمسح بها اوجاعنا..

Urdu

اے اللہ !
بیشک میں آپ سے سوال کرتا ہوں :
 ایسی راحت کا ، کہ جس کے ساتھ  آپ ہماری مشقتیں ختم کردیں ، 
ایسے انشراح ( اندرونی مسرت اور کھلے پن) کا ، کہ جس سے ہمارے سینوں کی تنگی دور ہو جائے ، 
ایسی بخشش کا ، کہ جس کے ساتھ آپ ہمارے گناہ مٹا ڈالیں ۔۔ 
اور ایسی دعا کا ، کہ جس سے آپ ہمارے دکھوں کو پونچھ ڈالیں ۔۔