Dua on May 10, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ
 إِنَّاَ نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ أنْفُسِنَا وَمِنْ شَرِّ الْأَعْدَاءِ
 اَلْلّٰهُمَّ
 اِحْفَظْ بِلَادَنَا وَأَھْلِیْنَا وَأَمْنَنَا وَاحْفَظْ بِلَادَ الْمُسْلِمِیْنَ
 اَلْلّٰهُمَّ
 اُنْصُرْنَا عَلیٰ مَنْ ظَلَمَنَا وَانْصُرِ الْمَظْلُوْمِیْنَ وَالْمُسْتْضْعَفِیْنَ فِیْ  کُلِّ مَکَانٍ بِقُدْرَتِكَ یَا قَادِرُ

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے اللّٰہ! 
بیشک ہم اپنے نفسوں کے شرور اور اپنے دشمنوں کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں 
 اے اللّٰہ! 
ہمارے شہروں کی، ہمارے اہلِ خانہ کی اور ہمارے امن وامان کی حفاظت فرمائیے 
اور مسلم ممالک کی حفاظت فرمائیے 
 اے اللّٰہ! 
ہماری اس (دشمن) کے خلاف مدد فرمائیے جس نے ہم پر ظلم کیا، 
 اے قدرت والے ! 
اپنی قدرت وطاقت، کےسبب مظلوموں اور کمزوروں کی ہر جگہ میں مدد فرمائیے 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔