Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
تطيب الأيام بقدوم عيد الفطر السعيد
فنزف لكم باقة من الأمنيات وأخرى من الدعوات
ونسأل الله
أن يتقبل الطاعات في الشهر الكريم
وأن يعيد علينا وعليكم العيد باليمن والبركات
كل عام وأنتم بخير
سعادت والی عید الفطر کی آمد کے ساتھ دن عمدہ ہوتے جائیں۔
پس ہم آپ (احباب) کے لیے تمناؤں کا ایک گلدستہ اور دعاؤں کا مجموعہ پیش کرتے ہیں
اور ہم اللّٰہ تعالیٰ سے درخواست کرتے ہیں کہ
وہ عزت والے مہینے (رمضان المبارک) کی عبادات قبول کرے،
اور وہ عید کو ہم پر اور آپ پر خیر اور برکات کے ساتھ بار بار لائے۔
سارا سال آپ سب خیریت سے رہیں
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size