Dua on Apr 10, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اعنا ولا تعن علينا
وانصرنا ولا تنصر علينا
و اهدنا ويسر الهدى لنا
وانصرنا على من بغى علينا
واحفظ بلادنا من مكر الماكرين
اللهم
بلغنا بلغنا ليلة القدر
و اجعلنا من عتقائك من النار

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہماری اعانت کیجیے اور ہمارے خلاف اعانت نہ کیجیے ، 
ہماری مدد فرمائیے اور ہمارے خلاف مدد نہ فرمائیے ، 
ہمیں سیدھا راستہ دکھائیے اور ہمارے لیے ہدایت کو آسان کر دیجیے ، 
جو ہم پر سرکشی کریں ، ان کے خلاف ہماری مدد فرمائیے  ، 
اور دھوکے بازوں کے مکر وفریب سے ہمارے ملکوں کی حفاظت فرمائیے۔ 
اے اللّٰہ!
ہمیں شب قدر تک پہنچا دیجئے  ، 
ہمیں جہنم سے اپنے آزاد کردہ بندوں میں شامل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔