Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
بلغنا رمضان وبارك لنا فيه
وبلغنا صيامه وقيامه غير فاقدين ولا مفقودين
وارزقنا فيه بليلة القدر ياكريم
واجعلنا من الفائزين برضاك وعفوك وجناتك
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں رمضان المبارک تک پہنچا دیجیے ،
ہمارے لیے اس میں برکت دے دیجیے ،
ہمیں اس کے روزوں اور اس کے قیام (تراویح) تک اس حالت میں پہنچا دیجئے ، نہ اس (کی برکات سے) محروم ہونے والے ہوں اور نہ ہی (اس کے اہتمام سے) دور کئے ہوئے ہوں اور اے مہرباں ہستی ! ہمیں اس میں لیلۃالقدر نصیب فرما دیجیے ،
ہمیں اپنی رضا ، اپنی معافی اور اپنی جنتوں (میں داخلے کے ساتھ) کامیاب کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size