Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
ــــــ «حُبُّ النبيِّ على الأنامِ فريضةٌ
لا تنسَ ذكرَ الهاشميِّ الأكرَمِ
إنَّ الصَّلاةَ على النبيِّ وسيلةٌ
فيها النَّجاةُ لكلِّ عَبدٍ مُسلِمِ
صَلُّوا على القمرِ المُنيرِ فإنهُ
نُورٌ تبدَّى في الغمامِ المُظلمِ»
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
«نبی کریم ﷺ سے محبت مخلوقات (انسانوں) پر فرض ہے
(تمام کائنات میں) سب سے زیادہ معزز ھاشمی ﷺ کا ذکرِ خیر فراموش نہ کیجئے ۔
بیشک نبی ﷺ پر درود شریف پڑھنا وسیلہ ہے
کہ اس میں ہر مسلمان بندے کے لیے نجات ہے ۔
روشن کرنے والے چاند (حضرت محمد ﷺ) پر درود شریف پڑھیں بیشک آپ (ﷺ)
ایسی روشنی ہیں جو تاریک ترین بادل (دور) میں نمودار ہوئے»
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size