Dua on Feb 10, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

سلام على خير العباد ابن هاشم
خليل الذي أعطاه كل المكارم

بمولده الأنوار شعت بمكة
فعمت بفضل الله كل العواصم
     صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته
          آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

سب سے بہترین بندے ابن ہاشم ﷺ پر سلام ہو
اس ذات (اللّٰہ تعالیٰ)  کے خلیل (سچے اور وفادار دوست) ہیں جس نے آپ کو تمام عزتیں عطا کیں

آپ ﷺ کی ولادت باسعادت کے سبب  مکہ مکرمہ میں روشنیاں چمکیں (چراغاں ہوگیا)
پھر وہ (عدل و امن کی روشنیاں) تمام مراکزِ سلطنت تک پھیل گئیں
صلی اللّٰه علیه وسلم

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔