Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
جنبنا الفتن ما ظهر منها وما بطن
اللهم
إنا نسألك العلم والإيمان والإحسان والحكمة
ويارب ألهمنا رشدنا وقنا شر أنفسنا
واغفر لنا وارحمنا وعافنا وارزقنا
ونسألُك حسن الخاتمة
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں تمام فتنوں (آزمائشوں) سے دور رکھئیے (خواہ) جو ان میں سے ظاہر ہوں اور جو چھپے ہوں ،
اے اللّٰہ!
ہم (اپنے لئے) آپ سے علم (شعور) ، ایمان (درست فکر پر یقین) ، احسان (اللّٰہ سے اخلاص کا تعلق) اور حکمت (دانائی) کی درخواست کرتے ہیں ،
اے ہمارے رب !
ہمیں ہماری (زندگی کی) درست سمت دل میں ذال دیجیے ،
ہمیں ہمارے نفسوں کے شر سے بچا لیجئے ،
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہم پر رحم فرمائیے ،
ہمیں عافیت دیجیے ،
ہمیں وسائل رزق دیجیے ،
اور ہم آپ سے (زندگی کے) اچھے خاتمے کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size