Dua on Jan 10, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
ماقسمته وقدرته في هذا اليوم
 من خير ورحمة ومغفرة وسعة رزق وهداية وصلاح وتوفيق وصحة وسلامة وقبول 
فاجعل لنا ولأهلنا وذرياتنا وأصدقائنا 
أوفر الحظ والنصيب.

 آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
 آپ نے اس دن میں جو بھلائی ، رحمت ، بخشش ، رزق کی وسعت ،  ہدایت ، سنورنے کا عمل  ، (اعمال صالحہ کی) توفیق ، صحت ، سلامتی اور (دعا کی) قبولیت کا حصہ تقسیم کردیا ہے اور طے کردیا ہے ، (اس میں سے) ہمارے لیے ، ہمارے اہل خانہ کے لیے ، ہماری اولادوں کے لیے اور ہمارے دوستوں کے لیے سب سے وافر حصہ اور نصیب مقرر کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔