Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ماقسمته وقدرته في هذا اليوم
من خير ورحمة ومغفرة وسعة رزق وهداية وصلاح وتوفيق وصحة وسلامة وقبول
فاجعل لنا ولأهلنا وذرياتنا وأصدقائنا
أوفر الحظ والنصيب.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ نے اس دن میں جو بھلائی ، رحمت ، بخشش ، رزق کی وسعت ، ہدایت ، سنورنے کا عمل ، (اعمال صالحہ کی) توفیق ، صحت ، سلامتی اور (دعا کی) قبولیت کا حصہ تقسیم کردیا ہے اور طے کردیا ہے ، (اس میں سے) ہمارے لیے ، ہمارے اہل خانہ کے لیے ، ہماری اولادوں کے لیے اور ہمارے دوستوں کے لیے سب سے وافر حصہ اور نصیب مقرر کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size