Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
نسألك في هذا اليوم
فرجاعاجلا للبلاد والعباد تحفظ فيه الأنفس،
وتعم فيه السكينة والأمن والأمان
ويسودفيه التاخي والتآلف،
وتقضي فيه الحاجات،
وتتسع فيه الأرزاق
وتحقن فيه الدماء،
وتصان فيه الأعراض
وتجبرفيه الخواطر
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے اس دن میں (انسانی) آبادیوں اور (آپ کے) بندوں کے لیے ایسی فوری بہتری کا سوال کرتے ہیں ،
جس میں انسانی جانیں محفوظ ہوں ،
جس میں سکون اور امن و امان سب کے لیے ہو ،
جس میں بھائی چارے اور شفقت کا راج ہو ،
جس میں ضروریات پوری ہوں ،
جس میں وسائل رزق وافر ہوں ،
جس میں خوں ریزی سے تحفظ ہو ،
جس میں انسانی عزتیں محفوظ ہوں،
اور جس میں (شکستہ) دل جوڑے جائیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!