Dua on Dec 09, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

إِلٰھُنَا قَصُرَتِ الْأَلْسُنُ عَنْ بُلُوْغِ ثَنَائِكَ وَ عَجَزَتِ الْعُقُوْلُ عَنْ إِدْرَاكِ کُنْهِ جَمَالِكَ،
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِنْ أَخَصِّ عَارِفِیْكَ وَ أَصْلَحِ عِبَادِكَ وَ أَصْدَقِ طَائِعِیْكَ وَ أَخْلَصِ عِبَادِكَ
یَا عَظِیْمُ یَا جَلِیْلُ یَا کَرِیْمُ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

Urdu

اے ہمارے معبود !
زبانیں آپ کی تعریف تک رسائی سے قاصر ہیں اور عقلیں آپ کے جمال کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنی سب سے زیادہ خاص پہچان رکھنے والوں ، اپنے سب سے زیادہ نیک بندوں ، اپنے سب سے زیادہ سچے فرمانبرداروں اور اپنے سب سے زیادہ مخلص بندوں میں سے بنادیجیے۔

اے عظمت والے ! اے جلال والے ! اے مہربان ہستی !
(اپنے عظمت وجلال کے شایان شان ہم پر مہربانی فرمائیے)

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔