Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِمْنَحْنَا مِنَ الدُّنْیَا مَا تَقِیْنَا بِهٖ فِتْنَتَھَا، وَتُغْنِیْنَا بِهٖ عَنْ أَھْلِھَا، وَیَکُوْنُ بَلَاغًا لَّنَا إِلیٰ مَا ھُوَ خَیْرٌ مِّنْھَا،
فَإِنَّهٗ لَا حَولَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِكَ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ خَیْرَ عُمُرِنَا آخِرَهٗ، وَخَیْرَ عَمَلِنَا خَوَاتِمَهٗ، وَخَیْرَ أَیَّامِنَا یَوْمَ نَلْقَاكَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں (اسبابِ) دنیا سے وہ کچھ عطا کیجیے کہ جس کے ذریعے ہم اس (دنیا ) کے فتنے (آزمائش) سے بچ جائیں ، اس کے ذریعے سے ہم دنیا (سرمایہ واقتدار) والوں سے مستغنی (بےپروا) ہو جائیں اور ہماری رسائی اس طرف ہو جو اس (دنیوی فائدوں) سے بہتر ہو،
کیونکہ یقیناً نیکی کرنے کی طاقت اور برائی سے بچنے کی قوت آپ ہی سے ہے،
اے اللّٰہ!
ہماری زندگی کا بہترین حصہ اس کے آخر کو ، ہمارا بہترین عمل ، اس کے انجام کو اور ہمارے اس دن کو سب سے بہتر دن بنا دیجیے ، جس میں ہم آپ سے ملیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size