Dua on Nov 09, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أسأل  الله بإسمه الأعظم 
أن يروي قلوبنا طاعة وإيمانا وصدقا وإحسانا 
ويملأها نورا ويقينا 
ويروي أجسادنا صحة وعافية 
ويمنح أنفسنا الرضا والقناعة 
ويجعلنا من عباده الصالحين 

         آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں اس کے اسم اعظم کے (وسیلے) سے درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمارے دلوں کو فرمانبرداری ، ایمان ، سچائی اور بھلائی سے سیراب کر ے ، 
انہیں روشنی اور یقین سے بھر پور کر دے ، 
ہمارے جسموں کو صحت اور عافیت سے سیراب کر (نواز) دے ، 
ہمارے نفوس کو اپنی رضا اور قناعت ہدیہ کر دے ، 
اور ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل کر دے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔