Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ نُوْرِ الْأَنْوَارِ، وَ سِرِّ الْأَسْرَارِ، وَ تِرْیَاقِ الْأَغْیَارِ، وَ مِفْتَاحِ بَابِ الْیَسَارِ ؛ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ الْمُخْتَارِ ﷺ، وَ آلِهِ الْأَطھَارِ، وَ أَصْحَابِهِ الْأَخْیَارِ، عَدَدَ نِعَمِ اللّٰه وَ أَفْضَالِهٖ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرَنَا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
روشنیوں کے (سر چشمہ) نور، رازوں کے راز، غیروں (ما سویٰ اللہ کے تعلق کے زہر) کے تریاق، اور آسانی و کشادگی کے دروازے کی کلید (کُنجی) ؛ ہمارے برگزیدہ آقا حضرت محمّد ﷺ پر ،
اور آپ ﷺ کی آل اَطہار اور آپ کے پسندیدہ صَحابہ کِرام رضی اللہ عنہم، پر اللہ کی نعمتوں اور اس کے احسانات کی تعداد کے برابر آپ اپنی رحمتیں نازل فرمائیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کردیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size