Dua on Oct 09, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اسأل الله عز وجل
أن يسخركم لسعة القول وحسن المنطق
 وطيب الكلم
وأن يجعلكم ممن اتسعت أنفسهم
 ورحبت قلوبهم فلانت طباعهم 
وحسنت أخلاقهم وطابت صحبتهم
نفع الله بكم الأمة 

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ (احباب) کو گفتگو کی وسیع صلاحیت، اچھی دلیل اور عمدہ کلام سے مالامال کرے ،
آپ کو ان لوگوں میں شامل کرے جن کے نفوس میں وسعت ہو اور دل کشادہ ہوں تو (نتیجۃً) ان کی طبیعتوں میں نرمی آجائے ، ان کے اخلاق عمدہ ہوجائیں اور ان کی صحبت (ہم نشینی، دوسروں کے لیے) خوشگوار ہوجائے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے ذریعے امت (اجتماعیت) کو فائدہ دے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔