Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم يا عالم السر والنجوى
يا كاشف الضر والبلوى
نسألك أن تفتح لنا أبواب الخير والتيسير
وتسد عنا أبواب الشر والتعسير
اللهم أدم علينا نعمك و زدها واحفظها من الزوال ولاتحرمنا خير ماعندك بسوء ماعندنا
اللهم صل وسلم وبارك على نبينا محمد وعلى آله وصحبه اجمعين۔
اے اللّٰہ!
اے راز اور سرگوشیوں سے آگاہ ذات !
اے تکلیف اور آزمائش کے دور کرنے والی ذات !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ:
ہمارے لیے بھلائی اور آسانی کے دروازے کھول دیجئے اور
برائی اور تنگی کے دروازے ہم سے بند رکھئیے ،
اے اللّٰہ!
ہم پر اپنی نعمتیں ہمیشہ (جاری) رکھئے ،
انہیں اور بڑھا دیجیے ،
انہیں زوال سے محفوظ رکھئے ،
اور ہمیں اس برائی کے سبب جو ہمارے اندر ہے ، اس بھلائی سے محروم نہ فرمائیے جو آپ کے پاس ہے ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے نبی حضرت محمد ﷺپر ، آپ کی آل اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر رحمتیں نازل فرمائیے ، سلامتی عطا کیجیے اور برکت کیجئیے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size