Dua on Oct 09, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

حين تنادي يارب :

أبشر لن تخيب

إما ملبى لك النداء 

أو مدفوع عنك البلاء 

أو أجر مكتوب في الخفاء

فليشرق صباحُنا حمداً بأن لنا رباً اذا اغلقتُ الابواب لايُغلق بابه واذا انقطعت الاسباب جاءت رحماته .

اسأل الله لي ولكم صباحا تنقضي به حوائجنا بإذن الله تعالى. 

Urdu

جب آپ (یوں) پکارتے ہیں کہ اے میرے پروردگار!
تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ آپ کسی صورت خسارے میں نہیں ہوں گے ۔

(اس لئے کہ) یا تو آپ کی دعا قبول ہوگی ، 
یا آپ سے مصیبت ٹال دی جائے گی ، 
یا مخفی طور پر (آپ کے نامہ اعمال میں) اجر و ثواب لکھ دیا جائے گا ، 

پس ہماری صبح کو (اللّٰہ تعالیٰ کی اس) حمدوثنا کے ساتھ روشن ہونا چاہئے کہ
" بیشک ہمارا ایسا پروردگار ہے کہ جب تمام دروازے بند ہو جاتے ہیں تو اس کا دروازہ بند نہیں ہوتا اور جب تمام ذرائع منقطع  ہو جاتے ہیں تو اس کی رحمتیں نازل ہوتی ہیں" ۔ 

اللّٰہ تعالیٰ سے میں اپنے لئے اور آپ (احباب) کے لئے ایسی صبح (کے ظہور) کا سوال کرتا ہوں کہ 
جس میں اللّٰہ تعالیٰ کے حکم سے ہماری حاجتیں پوری ہو جائیں ۔