Dua on Sep 09, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 أَذِقْ قُلُوْبَ أَحِبَّتِیْ بَرْدَ عَفْوِكَ وَ حَلَاوَةَ حُبِّكَ، 
 وَ افْتَحْ مَسَامِعَ قُلُوْبِھِمْ لِذِکٔرِكَ وَخَشْیَتِكَ، 
 وَ اغْفِرْ لَھُمْ بِکَرَمِكَ، 
 وَ أَدْخِلْھُمْ جَنَّتَكَ بِرَحْمَتِكَ. 
 یَا جَدِیْرًا بِالدُّعَاءِ وَ قَدِیْرًا بِالْإِجَابَةِ 
  
 آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 میرے احباب کو اپنے عفو و بخشش کی ٹھنڈک کا اور اپنی محبت کی مٹھاس کا ذائقہ چکھا دیجیے، 
 ان کے دلوں کے کانوں کو اپنی یاد کے لیے اور اپنی خشیت (عظمت الٰہی سے پیدا ہونے والے خوف) کے لیے کھول دیجیے، 
 اپنے کرم سے انہیں معاف کر دیجیے، 
 انہیں اپنی رحمت کے سبب اپنی جنت میں داخل کر دیجیے۔ 
 اے دعاؤں کے (سننے کے) کے لائق ذات اور دعاؤں کا جواب دینے پر قادر ہستی!۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!