Dua on Sep 09, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَّ
یَا مَنْ تَوَزَّعَتِ الْأَرْزَاقُ بِکَرَمِهٖ، 
وَتَنَفَّسَتِ الْصُّبْحُ بِأَمْرِهٖ، 
بَلِّغْنَا أَسْمیٰ مَرَاتِبِ الْدُّنْیَا وَأعْلیٰ مَنَازِلِ الْآخِرَةِ۔ 
 أَللّٰھُمَّ 
اُرْزُقْنَا إِجَابَةَ الْدُّعَاءِ، وَصَلَاحَ الْأَبْنَاءِ، وَبَرْکَةَ الْعَطَاءِ۔ 
أَللّٰھُمَّ
فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ سَخِّرْ لَنَا مِنْ حُظُوْظِ الدُّنْیَا مَا تَعْلَمُ أَنَّهٗ خَیْرٌ لَّنَا، 
أَللّٰھُمَّ
قُلُوْبُنَا بَیْنَ یَدَیْكَ فَارْزُقْھَا الْثُّبَاتَ وَالْرَّاحَةَ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
 

Urdu

اے اللًّہ !
اے وہ ذات جس کی مہربانی سے وسائل رزق تقسیم ہوئے، صبح (کے وقت) نے اس کے حکم سے سانس لی (نمودار ہوئی) 
ہمیں دنیا کے اونجے مرتبوں اور آخرت کی بلند منزلوں تک پہنچا دیجیے، 
اے اللٰہ ! 
ہمیں دعا کی قبولیت، بیٹوں (اولاد) کی نیکوکاری اور اپنی نوازش کی برکت دے دیجیے، 
اے اللًّہ!
اس صبح (دن) میں،  دنیا کے وافر حصوں سے جنہیں آپ جانتے ہیں کہ وہ ہمارے لیے بہتر ہیں، ہمارے تابع کر دیجیے (طے کر دیجیے)، 
اے اللًّہ!
ہمارے دل آپ کے سامنے ہیں پس آپ انہیں ثابت قدمی اور راحت دے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔