Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
هنيئاً لقلوب تصبح وتمسي
لا تحمل إلا الخير لمن حولها
اللهم
اسعد هذه الأنفس الطيبة واكتب لها حياة طيبة وسعيدة عدد ما نبضت قلوبها
بكل ما يحمله هذا اليوم الفضيل من خير
أدعو الله
ان يبارك لكم في أرزاقكم
ويرزقكم من حيث لاتحتسبون ويسهل اموركم ويحسن لكم القضاء ويبعد عنكم الشقاء
ويجعل كل ايامكم سعادة وصحة وهناء
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ان دلوں (احباب) کو مبارک ہو جو صبح وشام اپنے گردوپیش کے لوگوں کے لیے صرف خیر وبھلائی ہی لئے پھرتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ان پاکیزہ نفوس کو کامیاب کر دیجیے ، اور ان کے لیے ان تمام نیکیوں کے ساتھ جنہیں یہ بابرکت دن لیے ہوئے ہے ، ان کے دلوں کی دھڑکنوں کی تعداد میں پاکیزہ اور خوشگوار زندگی لکھ دیجیے ،
اللّٰہ تعالیٰ سے میں دعا کرتا ہوں کہ وہ:
آپ (احباب) کے وسائل رزق میں برکت عطا فرمائے ،
آپ کو وہاں سے وسائل رزق دے جہاں سے آپ کو گمان بھی نہ ہو ،
آپ کے معاملات کو آسان کرے ،
آپ کے لیے قضا (اپنے فیصلے) کو آسان کرے ،
آپ سے سختی کو دور کرے ، اور
آپ کے تمام دنوں کو کامیابی ، صحت اور خوشی کا بنا دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size