Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
إن الصلاة على النبي كافية
من كل هم في الحياة الفانية
اللهمَّ صل على النبي محمدﷺ
من يومنا حتى الجنان الباقية
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اس فانی زندگی میں ہر پریشانی سے (بچاؤ کےلئے) یقیناً نبی ﷺ پر درود شریف پڑھنا کافی ہے (کہ اس کا مقصد آپ ﷺ سے قلبی تعلق اور اطاعت کی تجدید ہے)
اے اللّٰہ! ہمارے زمانہ سے ، جنتوں کے باقی رہنے تک (یعنی ہمیشہ) نبی حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرماتے رہیئے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size