Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اِفْتَحْ لَنَا فُتُوْحَ عِبَادِكَ الْعَارِفِیْنَ،
اَللّٰهُمَّ
اُنْقُلْنَا مِنْ حَوْلِنَا وَقُوَّتِنَا إلیٰ حَوْلِكَ وَقُوَّتِكَ،
وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نّْصِیْرًا۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہم پر اپنے عارفین (اللّٰہ کی معرفت رکھنے والے) بندوں کی فتوحات (روحانی علوم) کھول دیجئے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی طاقت اور قوت (پر گھمنڈ) سے (نکال کر) آپ اپنی طاقت اور قوت (پر اعتماد) کی طرف منتقل کر دیجیے،
آپ اپنی طرف سے ہمارے لیے (اپنی) مدد والا غلبہ عطا کیجیے ۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size