Dua on Aug 09, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
إنا نعوذ بك من شر النكد والحسد
وضلال البلاد والعباد
وفساد الأهل والولد
اللهم
ارحمنا قبل الموت ومع الموت وبعد الموت
وعند الحشر والعذاب
وعند الهول الأكبر والعقاب
ويمن كتابنا ويسر حسابنا

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم نحوست اور حسد کے شر سے ، شہروں (کی بد نظمی) اور بندوں کی گمراہی (بھٹکنے) سے، اہل خانہ اور اولاد کے فساد (بگاڑ) سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
اے اللّٰہ!
ہم پر موت سے پہلے ، موت کے ساتھ ، موت کے بعد ، (حساب کتاب کے لیے) جمع اور عذاب کے وقت ، بڑے خوف اور سزا کے وقت ، ہمارے نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دینے (کے وقت) اور آسان حساب کے وقت رحم فرمائیے۔

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔