Dua on Aug 09, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم 
أعطنا خير ماتعطي السائلين واجمع لنا صلاح الدنيا والدين واغفر لنا ولوالدينا وأحبتنا ولجميع المسلمين. 
اللهمّ 
اذهب عنا الحزن، وأزل عنا الهم
 واطرد من نفوسنا القلق، 
واجعل لنا من كل هم فرجا ومن كل ضيق مخرجا، وارزقنا من حيث لا نحتسـب،
 برحمتك ياارحم الراحمين. 

Urdu

اے اللّٰہ !
آپ (اپنے سے) مانگنے والوں کو جو کچھ عطا کرتے ہیں ، ہمیں اس میں سے سب سے بہترین چیز عطا فرما دیجیے ،
ہمارے لیے دنیا اور دین کی بہتری جمع فرما دیجیے ، 
ہمیں ، ہمارے والدین ، ہمارے احباب اور تمام مسلمانوں کو بخش دیجیے ، 
اے اللّٰہ !
ہم سے غم دور فرما دیجیے ، 
ہم سے پریشانی ختم فرما دیجیے ، 
اور ہم سے اضطراب کو ہٹا دیجئے ، 
ہمارے لیے ہر پریشانی سے نجات اور ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ مقرر فرما دیجیے ، 
اور ہمیں وہاں سے رزق دے دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو ۔ 
اے ارحم الراحمین ! اپنی رحمت کے سبب (ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے) 
 

English

 Allah!
Give us the best of whatever you give to those who ask,
And combine the good of the world and religion for us,
And forgive us, our parents, our friends and all Muslims,
 
O Allah!
Take away our sorrow,
And remove any trouble,
And remove any distress,
And pave a way for us out of every trouble and every difficult situation,
And provide us with sustenance from places that we could never imagine.

O Most Merciful! By way of Your mercy, accept our prayers.