Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُ بِكَ مِنْ قَھْرٍ یُّؤْلِمُنَا وَھَمٍّ یَّحْزُنُنَا وَفِکْرٍ یَّقْلِقُنَا
یَا رَحْمٰنُ اِحْفَظْ لَنَا عَقْلَنَا وَدِیْنَنَا
وَثَبِّتْ یَا رَبِّ لَنَا یَقِیْنَنَا
وَارْزُقْنَا رِزْقًا طَیَّبًا یَّکْفِیْنَا
ثُمَّ أَبْعِدْ عَنَّا مَنْ یُّؤْذِیْنَا وَأَغْنِنَا بِشِفَائِكَ عَنْ طَبِیْبٍ یُّدَاوِیْنَا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم تیری پناہ چاہتے ہیں ایسے جبر سے جو ہمیں تکلیف دے، ایسی پریشانی سے جو ہمیں غمگین کرے اور ایسی سوچ سے جو ہمیں پریشان کرے ۔
اے بے حد مہربان ذات !
ہمارے لیے ہماری عقل اور ہمارے دین کی حفاظت فرمائیے
اے میرے رب !
ہمارے لیے ہمارے یقین کو مضبوط کر دیجیے
ہمیں ایسے پاکیزہ وسائلِ رزق دے دیجیے جو ہمیں کافی ہو جائیں
پھر ہم سے انہیں دور کر دیجیے جو ہمیں اذیت دیں
ہمیں اپنی شفا کے ذریعہ ان طبیبوں سے بے نیاز کر دیجیے جو ہمارا علاج کریں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size