Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم نسألك عفوا يكفينا .. وعافية تغنينا
و مقاماً عالياً في الفردوس يعلينا
و نظرة لوجهك الكريم ترضينا
ورحمة ومغفرة لنا ولوالدينا
اللهم زيننا في هذه اليوم بالستر والعفاف
و آمنا من كل ما نخاف
و أبعد عنا هوام الليل يا خفي الألطاف
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
(گناہوں سے) ایسی معافی کی ، جو ہمیں (کوتاہیوں کے مقابلے پر) کافی ہو جائے ،
ایسی عافیت کی ، جو ہمیں (اپنی حفاظت و کفالت میں) دوسروں سے بے نیاز کر دے ،
جنت الفردوس میں ایسے بلند مقام کی ، جو ہمیں نمایاں کر دے ،
آپ کے مہربان چہرے کی طرف ایسی نظر کی ، جو آپ کو ہم سے راضی کردے ،
اور ہمارے لیے اور ہمارے والدین کے لئے رحمت و بخشش کی ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں (آج کے) اس دن میں ، گناہوں پر پردہ پوشی اور (ہر طرح کی) پاکدامنی کے ساتھ آراستہ کر دیجیے ،
ہمیں ان تمام امور سے امن دے دیجیے جن سے ہم خوف محسوس کرتے ہیں ،
اور ہم سے رات کو نقصان پہنچانے والی مخلوق کو دور کر دیجیے ۔
اے مخفی مہربانی کرنے والے ! (اپنی مہربانیوں سے مالامال کر دیجئے)
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size