Dua on May 09, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْْلّٰهُمَّ
فِی ھٰذَا الْصَّبَاحِ الْطِّیْبِ،
أَسْئَلُكَ أَنْ تَمُنَّ عَلیٰ أَحِبَّتِنَا بِالْفَرَجِ الْقَرِیْبِ، وَ الْرِّزْقِ الْحَلَالِ، وَ الْعُمُرِ الْمَدِیْدِ،
وَ أَنْ تُبْعِدَ عَنْھُمْ کُلَّ ھَمٍّ وَّ غَمٍّ،
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْھُمْ مِّنَ الْسُّعَدَاءِ فِی الْدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 

Urdu

اے اللّٰہ! 
آج کی اس پاکیزہ صبح میں، آپ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ: 
آپ ہمارے احباب کو جلد ملنے والی کشادگی، رزقِ حلال کے وسائل اور عمرِ دراز کے ساتھ ممنون فرما دیجیے، 
اور ان سے ہر پریشانی اور غم دور کر دیجیے، 
اے اللّٰہ! 
آپ انہیں دنیا اور آخرت میں کامیاب لوگوں میں شامل کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!