Dua on May 09, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

صباح 
القلوب التي يسكن الورد رسائلهم 
وتفيض بالعطر حروفهم 
يحملون الود في حديثهم 
والنقاء غيم  يمطر من قلوبهم 
اللهمّ 
إنك أعطيتنا خير الأصحاب في الدنيا
 دون أن نسألك فلا تحرمنا من صحبتهم
 في الجنّة 
اللهمَّ 
أسعدهم وفرح قلوبهم وفرج همومهم
 واختم لهم بالإيمان. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

Urdu

 صبح (کا سلام) 
ان دلوں کے لیے ہے جن کے پیغامات گلاب کے پھول میں بستے ہیں ،
جن کے حروف خوشبو بکھیرتے ہیں ، 
جو اپنی گفتگو میں دوستی کے حامل ہوتے ہیں ، 
اور پاکیزگی ، ان کے دلوں سے بارش برساتے بادل کی مانند ہوتی ہے 
اے اللّٰہ!
بیشک آپ نے بغیر ہمارے طلب کیے ہمیں دنیا میں بہترین رفقاء دیے ہیں پس آپ ہمیں جنت میں بھی ان کی صحبت سے  محروم نہ فرمائیے ، 
اے اللّٰہ!
انہیں سعادتمند بنا دیجیے ،
ان کے دل خوش کر دیجیے ، 
ان کی پریشانیاں دور فرما دیجیے ، 
اور ان کا ایمان پر خاتمہ فرما دیجیے ، 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔