Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْهُ لَنَا عِنْدَكَ مِنْ ذُنُوْبِنَا شَافِعًا وَ لِعَذَابِكَ فِیْهِ دَافِعًا.
اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْنَا فِیْهِ مِنَ الْصَّائِمِیْنَ الْقَائِمِیْنَ، اْلْمُخْلِصِیْنَ أَعْمَالَھُمْ لِرَبِّ الْعَالَمِیْنَ.
اَلْلًّهُمَّ
اَعْتِقْ رِقَابَنَا مِنَ الْنَّارِ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
آپ اسے (رمضان المبارک کو) ہمارے لیے اپنے پاس ہمارے گناہوں کی (معافی کی) سفارش کرنے والا اور دونوں جہانوں میں میں آپ کے عذاب کو ہٹانے والا بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں اس (ماہِ مبارَک) میں روزے داروں (اور اس کی راتوں میں) قیام کرنے والوں میں شامل کر دیجیے، جو اپنے اعمال کو خالصتاً جہانوں کے پالنے والے کے لیے کرنے والے ہیں،
اے اللّٰہ !
ہماری گردنوں کو جہنم کی آگ سے آزاد کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size