Dua on Mar 09, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰهُمَّ
بَارِكْ لَنَا فِیْ ھٰذَاالْشَّھْرِ الْکَرِیْمِ، 
وَاجْعَلْ لَنَا فِیْهِ إِلیٰ مَرْضَاتِكَ دَلِیْلاً، 
وَلَا تَجْعَلْ لِلْشَّیْطَانِ فِیْهِ عَلَیْنَا سَبِیْلاً، 
وَاجْعَلِ الْجَنَّةَ لَنَا مَنْزِلاً۔وَمَقِیْلاً، 
یَا قَاضِیَ حَوَائِجِ الْطَّالِبِیْنَ
یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اس عزت والے مہینے (رمضان المبارک) میں برکت دے دیجیے، 
ہمارے لیے اس میں، اپنی چاہتوں کی طرف رہنمائی دینے والا مقرر کر دیجیے، 
 شیطان کو اس میں ہم پر اثر انداز ہونے کا کوئی راستہ نہ دیجیے۔
جنت کو ہمارے لیے رہائش گاہ اور آرام گاہ بنا دیجیے۔ 
اے طلبگاروں کی ضروریات کو پورا کرنے والے !
اے ہمارے پروردگار !
(ہماری ضروریات کو پورا کر دیجیے!)

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔