Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك أن تسترنا بسترك الجميل
وأن تمدنا بعافيتك التي لا ترام
وأن تعطينا سؤلنا
وأن تدخلنا الجنة برحمتك
اللهم
إنا نسألك أن تسخر لنا جنودك
في الأرض وفي السماء وكل من وليته أمرنا
و ارزقنا حظ الدنيا ونعيم الآخرة ياكريم
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ:
اپنی عمدہ ستر پوشی سے (ہمارے گناہوں کو) چھپا لیجئے ،
اپنی نہ ختم ہونے والی عافیت کو ہم پر دراز فرما دیجیے
ہماری مطلوبہ چیزیں ہمیں دے دیجیے ،
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں جنت میں داخل کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
یہ کہ آپ اپنے لشکروں اور جنہیں آپ نے ہمارے کام کا نگران بنایا ، ان سب کو زمین و آسمان میں ہمارے کام میں لگا دیجیے ،
اور ہمیں دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے حصہ دے دیجیے۔
اے مہربان ذات !
(ہم پر مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size