Dua on Jan 09, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلیٰ صَبَاحٍ أَشْرَقَ، وَنِعَمٍ اِسْتَمَرَّتْ مَعَنَا حَتّیٰ أَصْبَحْنَا دُوْنَ أَنْ تُسْلَبَ۔ 
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ مِلْأَ الْحَیَاةِ 
اَللّٰهُمَّ 
اِجْعَلْنَا مِنَ الَّذِیْنَ یَسْتَبْشِرُوْنَ بِرْحْمَتِكَ وَیَطْمَئِنُّوْنَ بِذِکْرِكَ وَیَتّوَکَّلُوْنَ عَلَیْكَ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کے لیے ہیں اس صبح پر جس کو اس نے روشن کیا اور ان نعمتوں پر جو ہمارے ساتھ مسلسل رہیں بغیر اس کے کہ وہ ہم سے سلب کرلی جاتیں، یہاں تک کہ ہم نے صبح کی۔ 
زندگی بھر تمام تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کے لیے ہیں۔
 اے اللّٰہ! 
ہمیں ان لوگوں (کی جماعت) میں شامل کر دیجیے جو آپ کی رحمت سے خوش ہوتے ہیں، آپ کے ذکر سے مطمئن ہوتے ہیں اور آپ پر اعتماد کرتے ہیں۔ 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔