Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللَّهُمَّ
يَسِّر لَنَا أُمُورَنا مَعَ الرَّاحَةِ لقُلُوبِنا وَأَبْدانِنا، وَالسَّلامةِ وَالعافِيَةِ في دينِنا ودُنيانا،
وكُن لَنا صاحِبًا في سَفَرِنا وخَليفةً في أهلِنا، وَاستُر عَلَينا
آمين ياربَّ العَالَمين
حَفِظكم اللهُ وأَحيَاكم حَيَاةً طَيِّبةً
اے اللہ!
ہماری دلی اور جسمانی راحت کے ساتھ اور ہمارے دین و دنیا میں سلامتی اور عافیت کے ساتھ ہمارے کاموں کو، آسان کر دیجیے،
آپ ہمارے (زندگی کے) سفر میں ہمارے ساتھی اور ہمارے گھرانے میں دیکھ بھال کرنے والے ہو جائیے،
اور ہمارے لیے (ہمارے گناہوں اور برے عیبوں کی) ستر پوشی فرمائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرمائیے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size